سیاہ چشم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکاری پرندوں کی ایک قسم، اس قسم میں کئی پرندے چرغ ترمتی وغیرہ شامل ہیں۔ ١ - بے مروت، نامہربان، ظالم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - شکاری پرندوں کی ایک قسم، اس قسم میں کئی پرندے چرغ ترمتی وغیرہ شامل ہیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - بے مروت، نامہربان، ظالم۔